yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

سینکڑوں گاڑیاں ایک ہزار فی کس میں فروخت، خریدار سرکاری افسران

Yes 1 Webmaster February 11, 2015 1 min read
Vehicles
Share this:
Vehicles
Vehicles

اسلام آباد (یس ڈیسک) سرکاری دستاویز کے مطابق او جی ڈی سی ایل ملازمین کو دوران سروس اور ریٹائرمینٹ پر 325 گاڑیاں اونے پونے داموں فروخت کر دی گئیں۔ 1000 سے 1300 سی سی کی گاڑیوں کی لوٹ سیل میں چیف مینجر اور جنرل مینجر سمیت اہم عہدوں پر براجمان افسران نے خوب فائدہ اٹھایا۔ تقریبا چالیس افسران نے ریٹائرمنٹ پر 40 گاڑیاں محض ایک ہزار روپے فی کس کے حساب سے اپنے نام کروا لیں۔

2006 ماڈل کی 59 ٹویوٹا گاڑیاں فی کس 96 ہزار 900 روپے میں فروخت کی گئیں۔ ان گاڑیوں کی فی کس اصل قیمت 9 لاکھ 69 ہزار روپے تھی۔ اسی طرح 2007ء ماڈل کی کلٹس گاڑیاں فی کس 55 ہزار روپے میں بیچی گئیں۔ سوزوکی کلٹس کی اصل قیمت 5 لاکھ 55 ہزار روپے تھی۔ دستاویز کے مطابق یکم جنوری 2011ء کو بیچی گئی تمام گاڑیاں 2004ء سے 2012ء ماڈل کی ہیں۔ گاڑیوں کی مجموعی مالیت 6 کروڑ 45 لاکھ روپے ہے۔ پبلک اکائونٹس کمیٹی کی طرف سے سرکاری گاڑیوں کی لوٹ سیل کا نوٹس لینے پر او جی ڈی سی ایل حکام نے بتایا کہ کم از کم پانچ سال پرانی گاڑیاں اصل قیمت کے مقابلے میں 10 فیصد ویلیو پر فروخت کی گئیں جو کہ قوانین کے عین مطابق ہے۔

پی اے سی نے تحفظات کا اظہار تو کیا تاہم لوٹ مار کرنے والوں کے خلاف کوئی کارروائی کرنے کا نہیں کہا۔ او جی ڈی سی ایل حکام سے کہا گیا کہ گاڑیوں کی فروخت سے متعلق پالیسی پر نظر ثانی کی جائے۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
MQM Rally
Previous Post کراچی میں ایم کیو ایم کی الطاف حسین سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی
Next Post تمام سیاسی رہنماؤں کو افہام و تفہیم سے معاملات کو سلجھانا چاہیے: رحمان ملک
Rehman Malik

Related Posts

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.