yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

کترینہ کیف آج کتنے سال کی ہو گئیں ؟ بالی وڈ سے حیران کر دینے والی خبر آ گئی

Web Editor July 16, 2018 1 min read
How many years have happened to Katrina Kaif? The news was surprised by Bollywood
Share this:

ممبئی; بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف آج اپنی سالگرہ منارہی ہیں، وہ آج 35سال کی ہوگئی ہیں۔2003ءمیں فلم ’بوم‘ سے اپنے کیریئرکا آغاز کرنیوالی کترینہ کیف نے کئی ایوارڈز اپنے نام کیے اور موجودہ دور کی اہم اداکاراﺅں میں اپنا نام بنایا۔اپنی سالگرہ منانے سے متعلق ایک سوال کے

جواب میں کترینہ کیف کا کہناتھاکہ وہ ان لوگوں میں سے نہیں ہیں جو مہنگی پارٹیز کو پسند کرتے ہیں اور وہ یہ دن اپنے پیاروں کیساتھ دیہی علاقے میں منائیں گی ۔ ’ میرے نزدیک سالگرہ آپ کو یہ موقع دیتی ہے کہ اپنے پیاروں کیساتھ وقت گزاریں، میں زیادہ ہنگامے پر یقین نہیں رکھتی ، ہرسال میں کوشش کرتی ہوں اور اچھا وقت مل جاتاہے ، میں اپنی بہن کیساتھ ہوں اور اس دن کیلئے پرجوش ہوں، موج مستی اورآرام کریں گے ‘۔حال ہی میں کترینہ کیف نے سلمان خان کیساتھ امریکہ اور کینیڈا کا دورہ مکمل کیا، اب آنیوالی فلموں میں اداکارہ کو شاہ رخ خان کی فلم ’زیرو‘ اور عامر خان کی ’ٹھگز آف ہندوستان‘ میں دیکھاجاسکے گا۔دوسری جانبخوبرو اداکارہ مایا علی اپنی آنے والی فلم ’طیفا اِن ٹربل‘ کی تشہیر بھرپور انداز میں کر رہی ہیں اور اس دوران ان کا فیشن اور اسٹائل دیکھنے سے تعلق رکھتا ہے۔اداکارہ نے فلم کی تشہیر کے لیے آنیہ فواد کے ڈیزائن کردہ ملبوسات کا انتخاب کیا ہے جن میں وہ انتہائی خوبصورت لگ رہی ہیں۔اس دوران انہوں نے فیشن کے جدید انداز کو ترجیح دی ہے اور وہ روایتی ملبوسات میں کم ہی نظر آئیں۔فلم کی تشہیر کے

دوران ایک موقع پر انہوں نے سیاہ نیٹ کے پھولدار اسکرٹ کے ساتھ سفید شرٹ زیب تن کی، ساتھ ہی مشہور برانڈ گوچی کی بیلٹ بھی ان کے لباس میں نمایاں تھی۔مایا نے فلورل اسکرٹ کے ساتھ ہائی پومز ہیلز کو ترجیح دی جس نےمجموعی طور پر ان کے اسٹائل کو چار چاند لگا دیئے۔مایا کے مغربی طرز کے رنگین پینٹ شرٹ لباس نے بھی مداحوں کو خوب متاثر کیا جس میں انہوں نے پیلے رنگ کی بوٹم پینٹ کے ساتھ آسمانی رنگ کی شرٹ زیب تن کی۔ اداکارہ لاہور کے بعد اب دبئی کے دورے پر ہیں، اس دوران بھی انہوں نے منفرد اسٹائل اپنایا اور چست اسکرٹ کا انتخاب کیا، جس کے ساتھ کیے گئے براؤن اسموکی آئی میک میں وہ ہر بار کی طرح دلکش دکھائی دیں۔واضح رہے کہ فلم ’طیفا اِن ٹربل‘ 20 جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی جس کا فلم بینوں کو بے صبری سے انتظار ہے۔اس فلم میں مایا علی اور علی ظفر نے مرکزی کردار ادا کیا ہے جبکہ فلم کی کاسٹ میں جاوید شیخ بھی شامل ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
49 cloning copies of Miracle Mili set up World Record
Previous Post ’مریکل ملی‘ کتے کی 49 کلوننگ کاپی، ورلڈ ریکارڈ قائم
Next Post بریکنگ نیوز : الیکشن سے صرف 8 روز قبل ۔۔۔۔۔بڑے نازک وقت پر عمران خان نے پاکستانی میڈیا پر شرمناک الزام عائد کر دیا
Breaking News: Just 8 days before election ... Imran Khan blamed Pakistani media on a big delicate time

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.