yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

سانپ کے زہر کا تریاق کیسے بنتا ہے؟

Web Editor June 13, 2019 1 min read
How does the snake poison antidote?
Share this:

How does the snake poison antidote?کیا یہ اونٹ کو نہیں دیکھتے اس کو کیسے پیدا کیا گیا: “ھیام” اونٹ کو لگنے والی ایک بیماری کا نام ہے اس بیماری کے لگنے پر اونٹ کھانا پینا ترک کر کے مرتے دم تک مشرق سے مغرب تک سورج کو دیکھتا رہتا ہے، اس کا علاج سانپ کو نگلنا ہے۔

یہ بھی معروف ہے کہ بعض دفعہ خود اونٹ سانپ کو کھا لیتا ہے جس کے زہر کی وجہ اس کو شدید پیاس لگتی ہے اور اس کی آنکھوں سے آنسو نکلتے ہیں اور ان آنسووں کو چمڑے کی چھوٹی تھیلی میں محفوظ کیا جاتا ہے یہ آنسو دوسرے آنسوں سے مختلف ہوتے ہیں کیونکہ یہ آنسو سانپ کے ڈسنے کا مجرب ”تریاق” ہیں۔ سبحان اللہ قرآن کریم کہتا ہے: (فشاربون شرب الھیم) ”جہنمی پیاسے اونٹ کی طرح (کھولتا ہوا پانی) پئیں گے” گویا کہ انہوں نے سانپ کا زہر کھایا ہوا ہے اور اونٹ کے پیاس کے اس بیماری کو ”ھیام” کہا جاتا ہے۔ اور اللہ فرماتا ہے: ( افلاینظرون الی الابل کیف خلقت)” کیا یہ اونٹ کو نہیں دیکھتے جس کو کیسے پیدا کیا گیا”۔ سورۃ واقعہ (آیت نمبر 55)

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
New beautiful game of rajnitti
Previous Post راج نیتی کا نیا خوبصورت کھیل
Next Post حکومت کو جھوٹے ٹرائل اورتشدد کا حساب بہت جلد دینا پڑیگا، سابق صدر کی گرفتاری اورصدر پی پی پنجاب چوہدری قمرالزماں کائرہ پرتشدد کی پرزور مزمت کرتے ہیں، چوہدری جہانگیر نواز
Ch Jehangir Nawaz, President, PPP, Norway, condemned, arrest, of, asif Ali zardari, and, budget

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.