لاہور: 25 جولائی کو ہونے والے عام انتخابات کے نتائج تاحال مکمل نہیں ہو پائے ہیں اور ابھی تک 20 قومی اسمبلی کی نشستوں کے نتائج ابھی آنا باقی ہیں تاہم پاکستان تحریک انصاف اس وقت اکثریتی جماعت بن کر سامنے آئی ہے جبکہ ن لیگ دوسرے نمبر پر ہے جبکہ دوسری جانب بھارتی میڈیا کے کچھ حصوں نے عمران خان کے خلاف خوب پراپیگنڈہ کیا لیکن ذلت کے 









