counter easy hit

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا انتخاب

اسلام آباد: انصاف نے خیبر ختونخوا اسمبلی سے 66 نشستوں میں کامیاب ہوکر واضح اکثریت حاصل کرلی ہے۔ پہلے عاطف خان کو صوبے کے اگلے وزیر اعلیٰ کے طور پر دیکھا جارہا تھا لیکن اب عاطف خان کے بعد دو مزید امیدوار پرویز خٹک اور اسد قیصر بھی سامنے آ گئے ہیں عمران خان وزیر اعظم کا حلف لینے سے قبل وزیر اعلیٰ کے پی کے کا چناؤ کرنے میں الجھ گئے۔ تینوں امیدواروں نے اپنی لابی تیز کر دی ہے اس سلسلے میں اسد قیصر اور عاطف خان نے گزشتہ روز عمران خان سے الگ الگ ملاقاتیں بھی کی تھیں۔قومی اسمبلی کی نشست جیتنے کے باوجود پرویز خٹک دوبارہ وزیر اعلیٰ کے امیدوار ہیں، پرویز خٹک کو جہانگیر ترین کے کیمپ کا حصہ سمجھا جاتا ہے اس لئے جہانگیر ترین کا وزن پرویز خٹک کے پلڑے میں ہوگا۔عاطف خان چیئر مین پی ٹی آئی کے قریب ہیں اور عمران خان تعلیم کے شعبہ میں عاطف خان کی کارکردگی سے متاثر بھی ہیں، اس کے علاوہ عاطف خان کے خاندان سے بڑی تعداد میں لوگ بیوروکریسی کا حصہ ہیں۔اسد قیصر گزشتہ دور میں اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی رہے ہیں اور وہ عمران خان کے دیرینہ ساتھی ہیں۔دوسری جانب ایک خبرکے مطابق الکشنا کمشن آف پاکستان نے چئرجمنس پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان کو چارمئی طلب کرلات ہے۔ پی ٹی آئی کے ٹکٹ کے امدیوار ملک منرج نے عمران خان کخلا ف درخواست دی ہے کہ پی ٹی آئی نے ٹکٹ کے امدرواروں سے بامنِ حلفی لای ہے جس کے مطابق امدروار کو اگر پارٹی ٹکٹ نہںہ ملتی تو آزاد الکشنن نہںا لڑیگااور پارٹی کے امد وارکی سپورٹ کریگا۔ ان کا مؤقف تھاکہ ایسا بامنِ حلفی لنان غرس قانونی ہے کوئی پارٹی کسےش کسی کو آزادالکشنن لڑنے سے روک سکتی ہے۔ دلائل سننے کے بعد الکشنی کمشنی نے عمران خان کو چارمئی کو جواب کے لےر طلب کر لاو ہے۔