counter easy hit

کرینہ اور ارجن کپورکی فلم ‘کی اینڈ کاکاپوسٹر منظر عام پر آگیا

Kareena and Arjun kpurky

Kareena and Arjun kpurky

ممبئی……بالی ووڈکی حسینہ بے بو اور ارجن کپور اب نئی بالی ووڈ فلم میں ایک ساتھ جلوہ گر ہو رہے ہیں۔آر بلکی کی ہدایت کاری میں بننے والی رومانٹک کامیڈی ڈرامہ فلم کی اینڈ کاکا پہلا پوسٹر منظر عام پر آگیا ہے۔پوسٹر ارجن کپور نے سوشل میڈیا ویب سائٹ پر شیئر کیا ہے جس میں ارجن کرینہ کے ساتھ ایک ٹرین کے پاس کھڑے ہیں۔اس فلم کی کہا نی میاں بیوی کے گرد گھومتی ہے جنہیں انڈین سوسائٹی میں بطور مرد اور عورت کئی مشکل چیلنجز کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔فلم میں امیتابھ بچن اور ان کی بیوی جیا بچن مختصر کردار میں نظر آئیں گے۔ فلم اپریل میں سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔