counter easy hit

ہالی وڈ فلم دی میگنیفیسنٹ سیون کا ٹریلر جاری کر دیا گیا

Hollywood movie

Hollywood movie

ظالم کیخلاف قانون حرکت میں آ گیا ۔ ایکشن سے بھر پور ہالی وڈ فلم The Magnificent Seven کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔
لاس اینجلس: (یس اُردو) کولمبیا پکچرز کے بینر تلے بننے والی فلم دی میگنیفیسنٹ سیون امریکا کے دور دراز شہر کی کہانی ہے ۔ جرائم پیشہ ٹولہ قتل و غارت کر کے شہر پر قبضہ کر لیتے ہیں۔ شہر کے لوگ ایک سیاہ فام پولیس افسر کی مدد سے جرائم پیشہ افراد کیخلاف لڑ کر شہر کا قبضہ دوبارہ حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ فلم 23 ستمبر کو سینماؤں میں نمائش کیلئے نمائش کی جائے گی۔