counter easy hit

ہالی وڈ کی سائنس فکشن فلم اسٹار ٹریک بیونڈ کا نیا ٹریلر جاری

Star Trek

Star Trek

ہالی وڈ کی سائنس فکشن فلم اسٹار ٹریک بیونڈ Star Trek Beyond کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔
لاس اینجلس: (یس اُردو) ہدایتکار جسٹن لِن کی فلم اسٹار ٹریک بیونڈ اسٹار ٹریک فلم سیریز کا تیسرا حصہ ہے۔ فلم کی کہانی 5 سالہ مشن پر نکلے امریکی نیوی اہلکاروں کی ہے جنہیں اپنے مشن کے دوران خلائی مخلوق کا مقابلہ کرنا پڑتا ہے۔ سائنس فکشن ایکشن فلم اسٹار ٹریک بیونڈ 22 جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔