counter easy hit

سرکار میں کسی کا خود ہی مستعفی ہونا اچھی روایت ہے، عاصمہ جہانگیر

Asma Jahangir

Asma Jahangir

لاہور (یس ڈیسک) وکیل رہنما عاصمہ جہانگیر کا کہنا ہے کہ اچھی روایت ہےکہ سرکار میں کسی نےخود ہی استعفیٰ دے دیا، گورنر پنجاب کے بعد مزید استعفے بھی آنے چاہئیں۔

گورنر پنجاب کے استعفے پر تبصرہ کرتے ہوئے ان کا کہنا ہے کہ استعفیٰ دینا اچھا کلچر ہے، اور کچھ اور لوگوں کو بھی استعفے دینے چاہئیں۔