counter easy hit

ہالی وڈ کی نئی فلم ٹرو اسٹوری کا پرئمیر منعقد کیا گیا

True Story

True Story

ہالی وڈ (یس ڈیسک) امریکا میں سالانہ Sundance فلم فیسٹول میں ہالی وڈ کی نئی فلم ٹرو اسٹوری کا پرئمیر منعقد کیا گیا۔ فلمی میلے میں ’ٹرو اسٹوری‘ کی اسکرینگ کے لیے فلم کے پروڈیوسر معروف اداکارہ بریڈپِٹ سمیت فلم کی پوری کاسٹ اور دیگر ہالی وڈ ستاروں نے شرکت کی۔

فلم کی کہانی ایف بی آئی کو مطلوب ایک ایسے شخص کی ہے جو اپنی بیوی اور تین بچوں کو قتل کرنے کے بعد روپوش ہے۔ سنسنی اور ڈرامے سے بھر پور فلم “ٹرو اسٹوری”10 اپریل سے سینما گھروں میں سجے گی۔