counter easy hit

طاقتور خلائی مخلوق سے مقابلے پر بنی فلم ایلیئن آوٹ پوسٹ

Alien Outpost

Alien Outpost

لاس اینجلس (یس ڈیسک) امریکی فورسز کو ایک بار پھر کرنا پڑے گا طاقتور خلائی مخلوق سے مقابلہ فلم ’’ایلیئن آؤٹ پوسٹ‘‘ Alien Outpost میں۔ سائنس فکشن فلم 6دن بعد سینماؤں میں ریلیز کی جائے گی۔

فلم کی کہانی دوسرے سیارے سے آئی خطرناک مخلوق کے گرد گھومتی ہے، جدید ہتھیاروں سے لیس یہ مخلوق زمین پر قبضہ کرنے کی خواہشمند ہے۔ اس خطرناک مخلوق سے لڑنے کیلئے امریکی فورسز کو کئی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے،اب کسی کی ہوتی ہے جیت ،یہ تو وقت آنے پر ہی پتہ چلے گا۔