counter easy hit

ہالی وڈ اداکار ول سمتھ کی فلم ” فوکس ” باکس آفس پر سب سے آگے

Focus

Focus

نیو یارک (یس ڈیسک) ہالی وڈ فلم فوکس ہفتے کے اختتام پرٹکٹوں کی فروخت پر 19.1 امریکی ڈالر کما کر امریکی اور کنیڈین باکس آفس پر پہلے نمبر پر آگئی۔

ہے۔ 2013 میں فلم “After Earth” کے بعد ول سمتھ اس فلم میں مرکزی کرداد ادا کررہے ہیں۔ فلم کی کہانی دو آرٹسٹوں کی محبت پر مبنی ہے۔

سیمیول جیکسن اور کولن فرتھ کی دھواں دار اداکاری سے سجی فلم “Kingsman: The Secret Service” امریکی اور کنیڈین باکس آفس پر دوسرے نمبر پر ہے۔ اینیمیٹڈ فلم The SpongeBob Movie: Sponge Out of Water” باکس آفس پر تیسری پوزیشن سنبھالنے میں کامیاب ہو گئی۔