counter easy hit

مراقبہ ہال ہالینڈ کے زیرانتظام و انصرام بارہویں سالانہ تقریب آل یورپ عظیمی مقابلہ حسن نعت

Azeemi Naat Contest

Azeemi Naat Contest

ہالینڈ (حاجی جاوید عظیمی) روحانی سلسلہ عظیمیہ کے زیر سرپرستی مراقبہ ہال ہالینڈ کے زیر انتظام و انصرام بارہویں سالانہ تقریب آل یورپ عظیمی مقابلہ حسن نعت کو یادگار، منظم اور خوب سے خوب تر بنانے کے سلسلے میں تیسرا اجلاس 16اپریل بروز ہفتہ شام ساڑھے بجے عظیمی ہائوس دی ہیگ میں منعقد کیا جائے گا۔

مراقبہ ہال ہالینڈ کے نگران حاجی محمدجاویدعظیمی معزز ٹیم اراکین کے اعزاز میں عشائیہ بھی دیں گے۔یاد رہے متذکرہ سالانہ تقریب بروز اتوار 15مئی کو مسجد نور الاسلام کے خوبصورت ہال میں منعقد کی جائے گی۔