yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ہائی کورٹ بار راولپنڈی 2018 کے انتخابات کے شیڈول کا اعلان، ضابطہ اخلاق جاری 29 رکنی الیکشن بورڈ پیر 12 فروری کاغذات نامزدگی وصول کرے گا

Web Editor February 12, 2018 1 min read
High Court Bar Rawalpindi announced the schedule of 2018 elections code of Conduct released The 29-member election board will receive nomination papers on Monday 12th February
Share this:

.ہائی کورٹ بار راولپنڈی 2018 کے انتخابات کے شیڈول کا اعلان، ضابطہ اخلاق جاری 29 رکنی الیکشن بورڈ پیر 12 فروری کاغذات نامزدگی وصول کرے گا

High Court Bar Rawalpindi announced the schedule of 2018 elections code of Conduct released The 29-member election board will receive nomination papers on Monday 12th Februaryراولپنڈی: (اصغرعلی مبارک) ہائی کورٹ بار راولپنڈی 2018 کے انتخابات کے شیڈول کا ا علان کر دیا گیا ھے چیئرمین الیکشن بورڈ کی جانب سے نوٹس بورڈ پر آویزاں اعلان کے مطابق ہائی کورٹ بار راولپنڈی کے انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی بروز پیر 12 فروری مورخہ 2018-02-12 کو صبح نو 9 بجے سے شام چار 4 بجے تک وصول کیے جائیں گے کاغذات نامزدگی پر اعتراضا ت و جانچ پڑتال، واپسی کے لیے بروز منگل 13 فروری مورخہ 2018-02-13 کا دن مقرر ہے کاغذات نامزدگی پر اعتراضا ت کی سماعت بروز بدھ 14 فروری مورخہ 2018 -02-14 کو ہوگی، کاغذات نامزدگی پر اپیل بروز جمعرات 15 فروری کو مورخہ 2018-02-15 کا دن مقرر ہے، نوٹس بورڈ پر ہائی کورٹ بار راولپنڈی کے انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواران کی حتمی فہرست بروز جمعہ 16 فروری مورخہ 2018-02-16 کو آویزاں کی جائے گی جبکہ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن راولپنڈی کے انتخابات کیلئے پولنگ بروز بدھ 24 فروری مورخہ 2018-02-24 کو بغیر کسی وقفہ کے صبح نو 9 بجے سے شام چار 4 بجے تک جاری رہے گی، ہائی کورٹ بار راولپنڈی کا ضابطہ اخلاق جاری ہونے کے بعد انتخابات کیلئے الیکشن بورڈ آج چارج لے کر کاغذات نامزدگی جمع کرے گا۔ سینئر وکیل چیئرمین الیکشن بورڈ اظہر نوید شاہ کی سربراہی میں 29 رکنی الیکشن بورڈ انتخابات کیلئے کام کرے گا۔ بورڈ میں سید انتخاب حسین شاہ، بابر علی، راجہ اکرام امین منہاس، یاسر محمود چھٹہ، راجہ احسن ریاض، عمر اسد الله، ملک خرم شہزاد، شیخ آفتاب، شوکت محمود ستی، راجہ فاروق اکرم، منیر خان، حنیف اعظم، شاہد محمود مغل، ملک محمّد سعید خان، طاہر محمود ٹوانہ، ملک فہیم صفدر، محترمہ شائستہ الطاف، نجمہ ملک، طیبہ عباسی، چودھری محمّد تاجک، ندیم شاہ، سید حسنین کاظمی، سید عقیل عباس کاظمی، راجہ ناصر محمود، شاہد علی شہزاد بھٹی، مہر ناصر بلال، ملک رب نواز حیات، ملک آصف اکرام شامل ہیں، الیکشن بورڈ کے ضابطہ اخلاق کے تحت امیدواروں کی طرف سے کھانے دینے پر پابندی ہوگی تاہم الیکشن ڈے کھانے کی رقم بغیر رسید ادائیگی رقم کاغذات نامزدگی وصول نہ کیے جائیں گے جس کے لئے امیدوار صدر دو لاکھ، سینئر نائب صدر ایک لاکھ، سیکرٹری جنرل ایک، ایڈیشنل پچاس ہزار، جوائنٹ سیکرٹری تیس ہزار ،فنانس سیکرٹری، لا ئبریری سیکرٹری، آڈیٹ اور ممبران ایگزیکٹیو فی کس دس ہزار روپے جمع کروا کر رسید کاغذات نامزدگی کے ہمرا ہ جمع کروائے گا۔ پوسٹر، بینرز اور پلے کارڈ استعمال نہیں کئے سکتے ہائی کورٹ بار راولپنڈ ی کے گزشتہ سال ہونے والے انتخابات میں 3814 و وٹرز حتمی ووٹر لسٹ تیار کی گئی۔ جس میں 1270 لائف ٹائم ممبرز شامل تھے تاہم اس مزید نئے ووٹر اس سال شامل ہوئے ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Rawalpindi's young cricketer Mohammad Abubakar lost the life when playing match in Shahpur Sargodha
Previous Post راولپنڈی کا نوجوان کرکٹرمحمد ابوبکر میچ کے دوران شاہ پور سرگودھا میں میچ کھیلتے ہوئے جان کی بازی ہار گیا
Next Post انٹر ریجنل قومی ون ڈے کرکٹ کپ کا فائنل کراچی وائیٹس نے جیت کر خوبصورت ٹرافی اٹھا لی، اسلام آباد کی ٹیم کو پانچ وکٹوں سے شکست
Inter regional national ODI cricket cup final, karachi whites, took a beautiful trophy after winning, the Islamabad team defeated by five wickets

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.