yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    بین الاقوامی خبریں
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

راولپنڈی کا نوجوان کرکٹرمحمد ابوبکر میچ کے دوران شاہ پور سرگودھا میں میچ کھیلتے ہوئے جان کی بازی ہار گیا

Web Editor February 12, 2018 1 min read
Rawalpindi's young cricketer Mohammad Abubakar lost the life when playing match in Shahpur Sargodha
Share this:

راولپنڈی کا نوجوان کرکٹرمحمد ابوبکر میچ کے دوران شاہ پور سرگودھا میں میچ کھیلتے ہوئے جان کی بازی ہار گیا

Rawalpindi's young cricketer Mohammad Abubakar lost the life when playing match in Shahpur Sargodha WhatsApp Image 2018-02-12 at 1.23.14 PM WhatsApp Image 2018-02-12 at 1.23.15 PMراولپنڈی؛ (اصغر علی مبارک) راولپنڈی کا نوجوان کرکٹرمحمد ابو بکر پور سرگودھا میں میچ کھیلتے ہوئے جان کی بازی ہار گیا تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز ہائی کورٹ آفس راولپنڈی میں بطور آفس کوآرڈینٹر خدمات سرانجام دینے والے جوان سال کرکٹر کلب کرکٹ کا میچ شاہ پور سرگودھا کے مقامی گراؤنڈ پر کھیل رہے تھے میچ کے دوران ایک گیند انکے سینے پر فیلڈنگ کیچ کرتے ہوئے لگی اور پھر انہوں نے دوسرے اینڈ سے ابھی اوور کی تین گیندیں کی تھیں کہ تیز بالنگ کرتے ہوئے محمد ابو بکر ولد محمد اسلم شاہ گر پڑے جن کو فوری طور پر کھلاڑیوں نے طبی امداد، پانی دیا مگر جان بر نہ ہوسکے اور جان کی بازی ہار گے ہسپتال میں بعدازاں ڈاکٹروں نے موت کی تصدیق کرتے ہوئے ہارٹ اٹیک سے موت کی وجہ قرار دیا چھ فٹ کا جوان سال کرکٹر ایک مضبوط کسرتی جسم کا غیرشادی شدہ نوجوان تھا جو کرکٹ سے جنون کی حد تک پیار کرتا تھا اور پاکستانی ٹیم میں جانے کا خواہش مند تھا گزشتہ روز ہائی کورٹ آفس راولپنڈی میں انکے دوستوں طالب نسیم، زاھد انور، اظہر ستی سے اظھار تعزیت کرنے والوں نے مرحوم نوجوان کرکٹر محمد ابو بکر کی بلندی درجات کی دعا کرتے ہوئے انکی خدمات کو شاندار انداز میں خراج تحسین پیش کیا، شاہ پور شہر ضلع سرگودھا، پنجاب میں واقع ایک چھوٹا سا مگر تاریخی شہر ہے۔ جو دریائے جہلم کے قریب واقع ہے دوران کرکٹ میچ کھلاڑی کی موت کے کئی واقعات رپورٹ ہوچکے ہیں گزشتہ سال مردان میں 14 اگست کو کلب کرکٹ میچ میں نوجوان پاکستانی کرکٹر زبیر احمد کے سر پر گیند لگنے سے جاں بحق ہونے کے واقعے نے کرکٹ کی دنیا میں آسٹریلیا کے فلپ ہیوز اور بھارتی کھلاڑی رمن لامبا کی یاد پھر سے تازہ کردی۔ ساتھ ہی بیٹسمینوں کی حفاظت کے حوالے سے ایک بار پھر سوالات کھڑے کردیے ہیں۔ تازہ ترین واقعے سے قبل بھارت میں 2015 میں مقامی میچ کے دوران 20 سالہ انکیت کیسری نامی بیٹسمین کی اسی طرح ہلاکت ہوئی تھی۔ 2014 میں آسٹریلین کرکٹ کے دوران ٹیسٹ کرکٹر فلپ ہیوز کی بائونسر لگنے کے بعد موت نے دنیا کرکٹ کو ہلا کر رکھ دیا تھا۔ اس سے ایک سال قبل جنوبی افریقا میں ڈیرن رینڈل نامی بیٹسمین پل شاٹ کھیلنے کی کوشش میں سر پر گیند لگنے سے موت کی وادی میں چلا گیا تھا۔ 1998 میں بھارتی ٹیسٹ کرکٹر رمن لامبا ڈھاکا میں میچ کے دوران بیٹسمین کے قریب فیلڈنگ کرتے ہوئے زور دار اسٹروک سر پر جالگنے سے جان گنوا بیٹھے تھے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Rawalpindi lady lawyer Miss Azmi Mubarak got high court Rawalpindi's lifetime membership honor
Previous Post راولپنڈی خاتون وکیل مس اعظمیٰ مبارک کا اعزاز، ہائی کورٹ راولپنڈی کی لائف ممبر شپ حاصل کرلی
Next Post ہائی کورٹ بار راولپنڈی 2018 کے انتخابات کے شیڈول کا اعلان، ضابطہ اخلاق جاری 29 رکنی الیکشن بورڈ پیر 12 فروری کاغذات نامزدگی وصول کرے گا
High Court Bar Rawalpindi announced the schedule of 2018 elections code of Conduct released The 29-member election board will receive nomination papers on Monday 12th February

Related Posts

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.