yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ہاشمی صاحب! میں نے الیکشن نہیں لڑنا، آئین کا تحفظ کرنا ہے، چیف جسٹس کے اصغر خان کیس میں ریمارکس

Web Editor June 12, 2018 1 min read
Hashmi Sir! I do not contest election, to protect the constitution; Chief Justice remarks in Asghar Khan case
Share this:

لاہور: چیف جسٹس آف پاکستان نے اصغرخان کیس میں ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ جاویدہاشمی !آپ نے کہامیں بھاٹی سے الیکشن لڑوں تونہیں جیت سکتا،ہاشمی صاحب !میں نے الیکشن نہیں لڑنا، آئین کاتحفظ کرناہے۔

Hashmi Sir! I do not contest election, to protect the constitution; Chief Justice remarks in Asghar Khan caseتفصیلات کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی سر براہی میں بنچ نے اصغرخان کیس کی سماعت کی ،جاویدہاشمی، حاصل بزنجو،عابدہ حسین،غلام مصطفی کھر،ڈی جی ایف آئی اے بشیرمیمن،اسددرانی،روئیدادخان ودیگرعدالت میں پیش ہوئے، چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ اصغرخان عملدرآمدکیس میں مزید تاخیر برادشت نہیں،ایک منٹ ضائع کئے بغیرتفتیش مکمل کریں

چیف جسٹس نے کہا جاویدہاشمی !آپ نے کہامیں بھاٹی سے الیکشن لڑوں تونہیں جیت سکتا،ہاشمی صاحب !میں نے الیکشن نہیں لڑنا،آئین کاتحفظ کرناہے،آپ نے وزیراعظم ہاؤس میں میرے کردار کی تعریف کی تھی،میں آپ کی دل سے عزت کرتاہوں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
There was silence over silence before the elections, Farhatullah Babar
Previous Post انتخابات سے پہلے خاموشی کے ساتھ بغاوت ہوچکی ہے، فرحت اللہ بابر
Next Post ٹیکس ایمنسٹی اسکیم پر کوئی مداخلت نہیں کریں گے، سپریم کورٹ
Tax Amnesty Scheme will not intervene, Supreme Court

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.