counter easy hit

حکمران اپوزیشن پر تنقید کرکے قوم کو بیوقوف نہیں بناسکتے :حاجی ابرار اعوان

 Haji Abrar

Haji Abrar

پیرس(عمیر بیگ) ن لیگ کی کر پشن بچاؤ مہم کسی صورت کا میاب نہیں ہوگی، حکمرانوں کا اصل چہرہ قوم کے سامنے بے نقاب ہو رہا ، ان خیالات کا اظہار پی ٹی آئی فرانس کے رہنما حاجی ابرار اعوان نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ن لیگ کی کر پشن بچاؤ مہم کسی صورت کا میاب نہیں ہوگی، حکمرانوں کا اصل چہرہ قوم کے سامنے بے نقاب ہو رہا ہے ،حکمران کر پشن کا حساب دیں ،وہ اپوزیشن پر تنقید سے قوم کو بے وقوف نہیں بنا سکتے عوام تبدیلی کیساتھ ہیں ، حکمرانوں کے تمام اوچھے ہتھکنڈے ناکام ہوں گے۔ مخالفین کوہر میدان میں شکست دیں گے۔