counter easy hit

حکومت کا جلد بستر بوریا گول ہونیوالا ہے :،ابرار کیانی

: Abrar Member

: Abrar Member

؂ پیرس(عمیر بیگ)نواز شریف حکومت کا جلد بوریا بستر گول ہونے والا ہے ، پاکستان میں کرپشن اور لوٹ ما ر کے با نی شریف برادران ہیں، دن رات ملک کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا جا رہا ہے ،کڑے احتساب سے ہی لوٹی ہوئی ملکی دولت کی وصولی ممکن ہے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما ابرا کیانی نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ملک میں بلا تفریق احتساب ہونا چاییے۔سوئس بینکوں میں لوٹ مار کا 200ارب واپس لایا جا ئے تو پھر ہمیں کسی سے قرض نہیں لینا پڑے گا۔