counter easy hit

فرانس کی ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت محمد احسان گورسی کی بلال حسین گورسی ایڈووکیٹ کو گجرات بارکونسل کا صدر منتخب ہونے پر دلی مبارکباد

فرانس کی ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت محمد احسان گورسی کی بلال حسین گورسی ایڈووکیٹ کو گجرات بارکونسل کا صدر منتخب ہونے پر دلی مبارکباد

پپرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) فرانس کی ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت محمد احسان گورسی  نے بلال حسین گورسی ایڈووکیٹ کو گجرات بارکونسل کا صدر منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ ہماری  نیک تمنائیں سینئر قانون دان بلال حسین گورسی ایڈووکیٹ کے ساتھ ہیں

انھوں نے کہا کہ بلال حسین گورسی ایڈووکیٹ علاقے کے ممتاز ماہر قانون ہیں اور بطور صدر گجرات بارکونسل علاقے کیلئے ایک اثاثہ ثابت ہونگے۔ انہوں نے ہمیشہ قانون کا احترام اور انصاف کے نظام کی بہتری کیلئے کوشش کی ہے اوربطور صدر گجرات بارکونسل وہ اس کام کو پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے

۔ تحریک انصاف کے مرکزی راہنما چوہدری سلیم بوڑا کے کزن بلال حسین گورس ایڈووکیٹ ضلع گجرات کا قیمتی اثاثہ ہیں۔ ۔اللہ تعالیٰ انھیں اس اہم ذمہ داری میں سرخرو کریں۔ آمین

 

 

HAFIZ EHSAN GORSI, SENIOR, LEADER, SOCIAL, PERSON, FRANCE

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website