counter easy hit

پاکستان تحریک انصاف فرانس کے مرکزی راہنما چوہدری سلیم بوڑا کی بلال حسین گورسی ایڈووکیٹ کو گجرات بارکونسل کا صدر منتخب ہونے پر دلی مبارکباد

پاکستان تحریک انصاف فرانس کے مرکزی راہنما چوہدری سلیم بوڑا کی بلال حسین گورسی ایڈووکیٹ کو گجرات بارکونسل کا صدر منتخب ہونے پر دلی مبارکباد

پپرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے مرکزی راہنما چوہدری سلیم بوڑا نے بلال حسین گورسی ایڈووکیٹ کو گجرات بارکونسل کا صدر منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ میری نیک تمنائیں بلال حسین گورسی ایڈووکیٹ کے ساتھ ہیں ۔اللہ تعالیٰ انھیں اس اہم ذمہ داری کونبھانے کیلئے سرخرو کریں۔

انھوں نے کہا کہ بلال حسین گورسی ایڈووکیٹ علاقے کے ممتاز  ماہر قانون ہیں اور بطور صدر گجرات بارکونسل علاقے کیلئے ایک اثاثہ ثابت ہونگے۔ انہوں نے ہمیشہ قانون کا احترام اور انصاف کے نظام کی بہتری کیلئے کوشش کی ہے اوربطور صدر گجرات بارکونسل وہ اس کام کو پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے۔

 

CH SALEEM BORA, SENIOR, LEADER PTI, FRANCE CH SALEEM BORA, SENIOR, LEADER PTI, FRANCE

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website