counter easy hit

حکومت دعوؤں پر انحصار کر رہی ہے، حافظ عبدالرزاق صادق

 Hafiz Abdul Sajid

Hafiz Abdul Sajid

سپین(بیورو چیف) ہسپتالوں کی عالمی رینکنگ میں پاکستان کے ہسپتالوں میں دنیا میں 5911 ویں نمبر پر آنا مسلم لیگ ن کے صحت کے شعبے میں دعوؤں کی نفی ہے، ان خیالات کا اظہار حافظ عبدالرزاق صادق کو آرڈینیٹر پاکستان پیپلز پارٹی سپین نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کی حکومت صرف دعوؤں پر انحصار کر رہی ہے زمینی حقائق اس کے برعکس ہیں۔