counter easy hit

حکومت عوام کو ریلیف دینے میں ناکام ہو چکی ہے، مرزا الیاس جرال

Ilyas Mirza jral

Ilyas Mirza jral

اٹلی(بیورو چیف)لیگی حکومت تین سال مکمل کرنے کے باوجودعوام کو ریلیف دینے میں بری طرح ناکام رہی۔ان خیالات کا اظہار مرزا الیاس جرال سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی اٹلی نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ3 سال میں لوڈشیڈنگ کے خاتمے کا اعلان کرنے والے لوڈشیڈنگ ختم نہ کر سکے۔ مہنگائی میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔ غریب عوام دو وقت کی روٹی کو ترس رہے ہیں۔ حکمران بیرون ملک علاج کرارہے ہیں