counter easy hit

گوجرانوالہ: آلائشوں سے تیل بنانے والی فیکٹری سیل

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے گوجرانوالہ میں چھاپہ مار کارروائی کرکے مرغیوں کی آلائشوں سے تیل بنانے والی فیکٹری سیل کر دی ہے۔

Gujranwala: Seal factory of Making oil from filth

Gujranwala: Seal factory of Making oil from filth

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے ڈائریکٹر آپریشنز رافعیہ حیدر کی سر براہی میں گوجرانوالہ میں ایک فیکٹری پر چھاپہ مارا جہاں مرغیوں کی آلائیشوں سے تیل تیار کیا جاتا تھا۔ فوڈ اتھارٹی نے 50ہزار لیٹر تیار تیل بھی ضبط کر لیا ہے۔منج انڈسٹری میں مرغیوں کی آنتوں، پروں اور دیگر باقیات سے تیل بنایا جا رہا تھا۔ تیار شدہ تیل ہوٹلوں کو کھانا بنانے کے لیے فروخت کیا جاتا تھا۔ رافعیہ حیدر کے مطابق تیل خریدنے والے ہوٹلوں کیخلاف بھی سخت کارروائی کی جائے گی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website