counter easy hit

پشاور: ٹرک اور کوچ کے درمیان تصادم، شخص جاں بحق

Police clash between the truck and coach, killed

Police clash between the truck and coach, killed

پشاور کے علاقے کوہاٹ روڈ پر ٹرک اور مسافر کوچ کے درمیان تصادم سے ایک شخص جاں بحق، جبکہ 8 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

پولیس کے مطابق حادثہ پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں کوہاٹ روڈ پر پیش آیا، جہاں مسافر کوچ اگے سے گزرنے والے ٹرک سے ٹکرا گئی۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ کے باعث ایک شخص جاں بحق، جبکہ 8 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق واقعہ میں زخمی ہونے والے افراد کو طبی امداد کے لئے لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website