counter easy hit

یوم شہدائے کشمیر سے اب تک قربانیاں جاری ہیں، دفتر خارجہ

The offerings are far from Kashmir Martyrs Day, fo

The offerings are far from Kashmir Martyrs Day, fo

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ یوم شہدائے کشمیر وہ دن ہے، جب ہزاروں کشمیریوں کو بیدردی سے نسل کشی کے ایک بھیانک واقعہ میں شہید کر دیا گیا تھا۔

ترجمان دفتر خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ یوم شہدائے کشمیر کے روز سے اب تک قربانیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اب یہ قربانیاں بھارت کے غاصبانہ قبضے کے خلاف جاری ہیں۔

ترجمان نے مزید کہا کہ ہم کشمیر کے بہادر عوام کے حوصلوں کو سلام پیش کرتے ہیں

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website