counter easy hit

ٹی آر او، سینٹری انسپکٹر کو لالہ موسیٰ میں صفائی کے شاندار انتظامات پر عوامی حلقوں کا زبر دست الفاظ میں خراج تحسین

download. [downloaded with 1stBrowser]

dust cleen lalamusa

لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ)ٹی آر او، سینٹری انسپکٹر کو لالہ موسیٰ میں صفائی کے شاندار انتظامات پر عوامی حلقوں کا زبر دست الفاظ میں خراج تحسین ، تفصیلات کے مطابق ٹی او آر چوہدری تنویر گجر اور سینٹری انسپکٹر ظفر اقبال بٹ کو جی ٹی روڈ پر اور سبزی منڈی میں صفائی کے مثالی انتظامات کرنے پر عوامی سماجی حلقوں نے خراج تحسین پیش کیا ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ اسی طرح بلدیہ کے متعلق دیگر مسائل بھی ترجیحی بنیادوں پر حل ہوں گے اور اس سے شہریوں کے مسائل حل ہوں گے اور خوبصورتی میں اضافہ ہوگا عوامی سماجی حلقوں نے ٹی او آر چوہدری تنو یر گجر ، سینٹری انسپکٹر ظفر اقبال بٹ کو صفائی کے مثالی انتظاما ت پر زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ہے