counter easy hit

یونان: حکومتی معاشی پالیسیوں کیخلاف ہزاروں افراد کا پارلیمنٹ کے سامنے احتجاج

Greece: Thousands

Greece: Thousands

یونان حکومت نے یورپی یونین سے قرض کی قسط لینے کیلئے ٹیکسوں میں اضافہ اور پنشن میں کمی کی ہے۔
ایتھنز: (یس اُردو) مالی بحران کے شکار یونان میں حکومت کی معاشی پالیسی کے خلاف ہزاروں لوگوں نے پارلیمنٹ کی عمارت کے سامنے احتجاج کیا۔ مظاہرین نے حکومت سے استعفیٰ دینے کا مطالبہ بھی کیا۔ احتجاج کی کال سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر دی گئی تھی۔ حکومت نے یورپی یونین سے قرض کی قسط لینے کے لئے حال ہی میں ٹیکسوں میں اضافہ اور پنشن میں کمی کی ہے۔