counter easy hit

مائیکل جیکسن سے مماثلت رکھنے والا قدیم “مصری مجسمہ”

شکاگو کے فیلڈ میوزیم میں نصب ایک قدیم مصری مجسمے کی شکل آنجہانی گلوکار مائیکل جیکسن سے مماثل ہے:ویڈیو میں دعویٰ

Michael Jackson matching the ancient "Egyptian statue"

Michael Jackson matching the ancient “Egyptian statue”

لاہور: اداکاروں کا ہم شکل ہونا تو عام بات ہے لیکن اگر ان سے مشابہت رکھنے والے افراد کی موجودگی صدیوں پہلے پائی گئی ہو اور وہ کسی قدیم کتاب،مجسمے یا کسی یادگار میں مل جائے تو یقیناً یہ ایک حیرت انگیز بات ہے۔

ایسا ہی ایک حیرت انگیز دعویٰ کرنیوالی ویڈیو یوٹیوب پر دیکھی جارہی ہے جس میں ویڈیو بنانیوالے شخص نے دعویٰ کیا ہے کہ موجودہ دور کے کئی معروف فنکار صدیوں قبل بھی موجود تھے ۔اس صارف کے مطابق شکاگو کے فیلڈ میوزیم میں نصب ایک قدیم مصری مجسمے کی شکل آنجہانی گلوکار مائیکل جیکسن سے مماثل ہے گویا صدیوں پہلے قدیم مصر میں اس شکل کا کوئی شخص موجودہ مائیکل جیکسن ہی کی طرح اس قدر مقبول تھا کہ اس کا مجسمہ تراش دیا گیا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website