counter easy hit

قندیل بلوچ پر فلم میں قندیل کی کہانی میڈونا سنائیں گی

Glass Madonna will tell the story of glass in the film Baloch

Glass Madonna will tell the story of glass in the film Baloch

کراچی: سوشل میڈیا کی ملکہ کہلائے جانے والی ماڈل قندیل بلوچ کی زندگی پر بننے والی دستاویزی فلم میں قندیل کی کہانی معروف امریکی گلوکارہ میڈونا سنائیں گی۔

فلم بنانے والی ایوارڈ یافتہ فلمساز شرمین عبید چنائے نے کہا ہے کہ ان کی نئی دستاویزی فلم جو کہ قندیل بلوچ کے غیرت کے نام پر قتل کے حوالے سے بنائی جا رہی ہے میں کہانی کو بیان کرنے کے لیے ان کی میڈونا سے بات چیت ہو گئی ہے، میڈونا اس بارے بہت پر جوش ہیں۔

میڈونا نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر فلم کا حصہ بننے کی تصدیق کرتے ہوئے شرمین عبید چنائےکو اپنی دوست قرار دیا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website