counter easy hit

آج جمعہ کو بطوریوم فروغ عشق رسول ﷺ کے طورپرمنانے کا اعلان کرتے ہیں,عثمان عزیزقادری

Friday bturyum today announced

Friday bturyum today announced

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)سنی تحریک کے صوبائی راہنماء وچیئرمین اے ٹی آئی صوبہ پنجاب عثمان عزیزقادری نے ایک بیان میں کہاہے کہ ہم آج جمعہ کو لالہ موسیٰ کی دھرتی کے عظیم عاشق رسول ﷺ فرحان علی چشتی مرحوم کے نام کرتے ہیں اور آج جمعہ کو بطوریوم فروغ عشق رسول ﷺ کے طورپرمنانے کا اعلان کرتے ہیں،آج لالہ موسیٰ شہراور گردونواح کی مساجدمیں نمازجمعہ کے اجتماعات میں فرحان علی چشتی کیلئے خصوصی دعائیں کی جائیں گی اور نوجوانوں کے دلوں میں عشق مصطفی ﷺ کوبیدارکیاجائے گا،انہوں نے کہاکہ فرحان علی چشتی مرحوم لالہ موسیٰ کی دھرتی کا عظیم عاشق رسول ﷺ تھاجسے ہم کبھی بھی بھلانہیں سکیں گے۔