counter easy hit

چوہدری سعدعبداللہ کی ڈسٹرکٹ جیل گجرات کے سپرٹنڈنٹ امتیازاحمدبھلی سے خصوصی ملاقات

Chaudhry sadabdallh District Jail in Gujarat

Chaudhry sadabdallh District Jail in Gujarat

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)ممتازسماجی وسیاسی شخصیت چوہدری نومی کائرہ نے سینئرصحافی چوہدری سعدعبداللہ کے ہمراہ ڈسٹرکٹ جیل گجرات کے سپرٹنڈنٹ امتیازاحمدبھلی سے خصوصی ملاقات کی،ملاقات میں جیل میں قیدیوں کی اصلاح سمیت دیگرکئی امورزیربحث آئے ،جیل سپرٹنڈنٹ امتیازاحمدبھلی نے ان کو بتایاکہ جیل میں کسی بھی جرم میں آنے والے قیدیوں کی اصلاح کیلئے بھرپوراقدامات کئے جاتے ہیں تاکہ جب وہ جیل سے رہاہوکرواپس معاشرہ میں جائیں تو وہ ایک ذمہ داراور محب وطن،انصاف پسندشہری کی زندگی گزارسکیں،اس موقعہ پرچوہدری وسیم کائرہ بھی موجودتھے۔