counter easy hit

فرانسیسی حسینہ نے ’مس یونیورس‘ کا تاج اپنے سر پر سجا لیا

منیلا میں ہونےوالے مس یونیورس کےمقابلےمیں 86ممالک کی حسیناؤں نے حصہ لیا حتمی طورپرفرانس اور ہیٹی کی حسیناؤں کے نام پکارے گئے لیکن قرعہ فرانس کی حسینہ ایرس مٹ نیئر کے نام نکلا۔

French Hasina was set 'Miss Universe' crown on his head

French Hasina was set ‘Miss Universe’ crown on his head

مس یونیورس ڈینٹسٹ بننا چاہتی ہیں اور اس کی باقاعدہ تعلیم بھی حاصل کررہی ہیں۔ مقابلے میں امریکی ریزروفورس کی پہلی حاضر سروس فوجی ڈیشونا باربر بھی شامل ہیں جو مس امریکا کا ٹائٹل بھی اپنے نام کرچکی ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website