counter easy hit

کینیڈا: مسجد میں فائرنگ، 5 افراد جاں بحق

کینیڈاکےشہرکیوبیک سٹی کی مسجد میں مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں5افراد جاں بحق ہو گئےجبکہ متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

Canada: firing in the mosque, five people killed

Canada: firing in the mosque, five people killed

فائرنگ کا واقعہ نماز عشاکے وقت پیش آیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق3حملہ آوروں نےمسجدمیں فائرنگ کی،فائرنگ کے وقت مسجدمیں40افرادموجودتھے۔ کینیڈین پولیس نے مسجد پر فائرنگ کرنے والے 2 افراد کو گرفتار کرلیا ہے تاہم پولیس ترجمان نے جاں بحق افراد کی تعداد بتانے سے گریز کیا۔ امام مسجد ینگی کا کہنا ہے کہ واقعہ ظالمانہ اقدام ہےمسلح افراد نے مسجد کے ہال میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کی۔ حملے کے بعد سرچ آپریشن میں 2 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website