yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

37 سال سے میچنگ لباس پہننے والا جوڑا

MH Kazmi March 8, 2017 1 min read
FOR, THIRTY, SEVEN, YEARS, THE, OLD, PAIR, WEARING, THE, MATCHING, DRESS
Share this:

پینتیس سال سے میچنگ لباس پہننے والا جوڑا

یہ بزرگ جاپانی جوڑا اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتا ہے جو تیزی سے وائرل ہوتی ہیں
فوٹو: بشکریہ بون پون 511 انسٹا گرام اکاؤنٹ

یہ بزرگ جاپانی جوڑا اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتا ہے جو تیزی سے وائرل ہوتی ہیں فوٹو: بشکریہ بون پون 511 انسٹا گرام اکاؤنٹ

ٹوکیو: جاپان میں ایک عمررسیدہ جوڑا گزشتہ 37 برس سے میچنگ لباس پہن رہا ہے اور دونوں جدید فیشن کے ساتھ لباس پہن کر تصاویر انسٹا گرام پر اپ لوڈ کردیتے ہیں۔

اس خوش مزاج اور خوبصورت جوڑے کی تصاویر دنیا بھر میں مقبول ہورہی ہیں اور اب تک انسٹا گرام پر ان کے 65 ہزار سے زائد فالوور بن چکے ہیں۔ جاپانی جوڑے کا انسٹا گرام اکاؤنٹ بون پون 511 ہے جو بیوی اور شوہر کے ناموں کے مجموعے اور ان کی شادی کی تاریخ کو ظاہر کرتا ہے۔

ADVERTISEMENT

اس بزرگ جوڑے کی تصاویر دیکھ کر گمان ہوتا ہے کہ دونوں بہت خوش لباس ہیں اور جدید تقاضوں کےتحت کپڑے پہنتے ہیں۔ دونوں میاں بیوی کے لباس میں فیشن کے لحاظ سے میچنگ دکھائی دیتی ہے جو ان کے فیشن کے ادراک کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

دونوں روزانہ نیا میچنگ لباس پہن کر تصاویر بنواتے ہیں اور اپنے فینز سے داد پاتے ہیں۔ انسٹا گرام پر ان کے مداح دونوں کی تصاویر دیکھ کر دل کھول کر داد دیتے ہیں اور دوسری جانب ان کی تصاویر بھی وائرل ہورہی ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
ABISHAK BACHAN, AND, AISHWARYA, RAY, AGAIN, QUARRELED, ON, ARADHIA
Previous Post ایشوریا اور ابھیشیک کے درمیان پھر سے تلخیاں بڑھنے لگیں
Next Post آلودہ ماحول سے سالانہ 17 لاکھ بچوں کی ہلاکت
17, MILLION, CHILDREN, DIED, BECAUSE, OF, THIS, DIRTY, WATER

Related Posts

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.