counter easy hit

فیصل آباد تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے خاتون جان بحق

فیصل آباد تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے خاتون جان بحق

فیصل آباد جھال چوک کے قریب گاڑی کی موٹر ساءیکل کو ٹکر خاتون جان بحق ایک زخمی ڈراءیور اور گاڑی کو حراست میں لے لیا گیا  فیصل آباد مقامی پولیس تاخیر کا شکار عوام مشتعل
فیصل آباد وارڈن تاس نے مقامی لوگوں کی مدد سے گاڑی اور ڈرائیور کو باحفاظت تھانہ ڈی ٹاپ تک پہنچایا