yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، مال روڈ پر ہاٹ اینڈ سپائسی ریسٹورنٹ سیل

MH Kazmi August 25, 2017 1 min read
Food authority action, hot and spicy restaurant seal on Mall Road
Share this:

ہاٹ اینڈ سپائسی ریسٹورنٹ کو زائد المیعاد اشیاءکی موجودگی پر سیل کیا گیا، کچن میں بے شمار کاکروچوں کی موجوگی، صفائی کی انتہائی ناقص حالت پائی گئی۔

Food authority action, hot and spicy restaurant seal on Mall Road
Food authority action, hot and spicy restaurant seal on Mall Road

لاہور: پنجاب فوڈ اتھارٹی کی لاہور میں کارروائیاں، مال روڈ پر ہاٹ اینڈ سپائسی ریسٹورنٹ زائد المیعاد اشیاء کی موجودگی پر سیل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی نے لاہور میں مضر صحت اور ناقص اشیاء کی فروخت کے خلاف کریک ڈائون کیا۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ہاٹ اینڈ سپائسی ریسٹورنٹ کو زائد المیعاد اشیاءکی موجودگی پر سیل کردیا۔ کچن میں بے شمار کا کروچوں کی موجوگی، صفائی کی انتہائی ناقص حالت پائی گئی۔

ضرار شہید پر واقع یاسر بروسٹ ضرار شہید روڈ کو ایکسپائر اشیاء خورو نوش کی موجودگی پر سیل کر دیا گیا، ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آپریشنز رافعہ حیدر کے مطابق کچن کی انتہائی ناقص حالت، ورکرز کچن میں سگریٹ نوشی کرتے پائے گئے جبکہ راولپنڈی میں زائد المیعاد اشیاء فروخت کرنے پر 3 معروف سٹورز سیل کر دیئے گئے۔ کولڈ ڈرنکس کی موجودگی پر دی ایجوکیٹر سکول کھیالی ٹاؤن گوجرانوالہ کی کینٹین سیل کر دی گئی۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Ghotki: influential Vaderay has attacked the poor by brutal violence on making Fish Farm
Previous Post گھوٹکی: بااثر وڈیرے نے فش فارم بنانے پر غریب کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
Next Post پنشن ادائیگی میں 40 ارب سے زائد کی بے ضابطگیاں
Over 40 billion disorders in pension payments

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.