yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

پنشن ادائیگی میں 40 ارب سے زائد کی بے ضابطگیاں

MH Kazmi August 25, 2017 1 min read
Over 40 billion disorders in pension payments
Share this:

جنرل پوسٹ آفس نے پنشن پے منٹ کارڈ کے بغیر 25 کروڑ کی ادائیگیاں کر دیں، ایک شناختی کارڈ پرڈیڑھ کروڑ کی دہری ادائیگی کی گئی: آڈیٹر جنرل کی خصوصی رپورٹ

Over 40 billion disorders in pension payments
Over 40 billion disorders in pension payments

اسلام آباد: آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی خصوصی آڈٹ رپورٹ میں پنشن کی ادائیگیوں میں 40 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے، قومی بینک اور جی پی او کی پنشنز کی ادائیگیوں میں بے ضابطگیوں کی نشاندہی کی گئی۔ آڈٹ رپورٹ میں قومی بینک کے پنشن کی ادائیگیوں کے عمل میں 35 ارب روپے کی بے ضابطگیاں ہوئیں جبکہ جی پی او کے پنشن کی ادائیگیوں کے عمل میں 5 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیاں ہوئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پنشن کی ادائیگیوں کے عمل میں 4 ارب 25 کروڑ کی خلاف ضابطہ ادائیگیاں کی گئیں، پنشن میں 63 کروڑ کا غبن اور 25 کروڑ کی اضافی ادائیگیاں کی گئیں۔ رپورٹ کے مطابق ایک شناختی کارڈ پر ڈیڑھ کروڑ کی دہری ادائیگیاں کی گئیں، جی پی او پشاور نے وفات پانے والوں کے نام پر 93 لاکھ کی پنشن ادا کردی۔ قومی بینک مظفر گڑھ برانچ نے جعلی پیڈ وائوچرز پر بھی ادائیگیاں کردیں، جی پی او اٹک نے بند اکاؤنٹس میں رقم منتقل کر کے بھی پنشن کی ادائیگی کی مد میں فراڈ کیا، قومی بینک مظفر گڑھ برانچ نے پے منٹ فگرز میں اضافی ہندسہ ڈال کر بھی فراڈ کیا، منسوخ پنشن پے منٹ آرڈر ز اور ایک پی پی او کے بدلے ڈبل، ٹرپل ادائیگیاں کی گئیں، جی پی او نے پنشن پے منٹ کارڈ کے بغیر 25 کروڑ کی ادائیگیاں کیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Food authority action, hot and spicy restaurant seal on Mall Road
Previous Post فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، مال روڈ پر ہاٹ اینڈ سپائسی ریسٹورنٹ سیل
Next Post پارٹی رہنماؤں کا نواز شریف کو لندن جانے کا مشورہ
Party leaders suggest Nawaz Sharif to go to London

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.