counter easy hit

کوئٹہ میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق، 3 زخمی

Fire kills 3, injures 3 in Quetta

Fire kills 3, injures 3 in Quetta

کوئٹہمسلح افراد نے نواں کلی میں واقع  مکان میں فائرنگ کر کے 2 خواتین سمیت 3 افراد کو قتل اور 3 کو زخمی کردیا۔

کوئٹہ کے علاقے نواں کلی میں نامعلوم افراد نے ایک گھر میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2 خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔ امدادی ٹیموں کے اہلکاروں نے فائرنگ کے نتیجے میں زِخمی ہونے والے افراد کو فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔

کوئٹہ میں فائرنگ سے3 ایف سی اہلکارجاں بحق

دوسری جانب پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ ابتدائی طور پر پرانی دشمنی کا شاخسانہ معلوم ہوتا ہے تاہم جائے وقوعہ سے شواہد اکھٹے کرکے تفتیش شروع کردی ہے اورجلد ہی ملزمان کوگرفتار کرلیا جائے گا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website