counter easy hit

چیمپئنز ٹرافی کا فائنل پاکستان اور بھارت کے درمیان اتوار کو کھیلا جائے گا

پاکستان ٹیم پہلی بار منی ورلڈ کپ کا فائنل کھیل رہی ہے جبکہ بھارتی ٹیم دفاعی چیمپئن ہے۔

Final of the Champions Trophy will be played on Sunday between Pakistan and India

Final of the Champions Trophy will be played on Sunday between Pakistan and India

لندن: چیمپئنز ٹرافی کا محاذ، اوول کا میدان ، فائنل بلکہ سپر فائنل میں پاکستان اور بھارت مدمقابل ہوں گے۔ روایتی حریفوں کے درمیان میلہ اتوار کو لندن میں سجے گا۔ پاکستان ٹیم پہلی بار منی ورلڈ کپ کا فائنل کھیل رہی ہے جبکہ بھارتی ٹیم دفاعی چیمپئن ہے۔ دوسری جانب سرفراز الیون بھارتی سورماؤں سے برمنگھم کی شکست کا بدلہ لینے کیلئے بھی بے چین ہے۔ شاہینوں نے کوہلی الیون کو گھیرے میں لینے کی حکمت عملی بنا لی۔ شاداب خان کی جگہ محمد عامر کو کھلائے جانے کا امکان ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website