احتجاجی مظاہرے میں شرکت سے روکنے کیلئے قابض بھارتی فورسز نے حریت رہنما یاسین ملک کو گرفتار کرلیا ہے۔آج مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف احتجاج کیا جارہا ہے۔

Hurriyat leader Yasin Malik arrested
حریت رہنما یاسین ملک آج سری نگر مین بھارتی فورسزکے ہاتھوں کشمیری نوجوان کی شہادت پر احتجاج کی سربراہی کرنے والے تھے جس سے روکنے کیلئے بھارتی فوج نے یاسین ملک کو گرفتار کیا۔ قابض انتظامیہ نے آج وادی میں موبائل انٹرنیٹ سروس بھی معطل کر رکھی ہے۔








