counter easy hit

ریشم کی شادی کی خبریں۔۔۔اداکارہ نے میدان میں انٹری کے بعد واضح اعلان کر دیا

لاہور(ویب ڈیسک) ڈرامہ اور فلم اداکارہ ریشم نے اپنی شادی سے متعلق زیر گردش خبروں کی تردید کردی۔ پاکستانی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی ریشم اب ڈراموں میں بھی فن کا اظہار کرتی نظر آرہی ہیں آئے دن ان کی شادی کے حوالے سے افواہیں زیر گردش رہتی ہیں۔ریشم کی شادی سے متعلق

پوری دنیا سے فحش فلموں کی اداکارائیں سال میں ایک بار ایک خاص جگہ پر اکٹھی ہوتی ہیں ، مگر کیوں ؟ حیران کن انکشاف

ایک بار پھر ان خبروں نے زور پکڑ لیا ہے اور اس بار یہ کہا جا رہا ہے کہ اداکارہ اگلے سال یعنی 2020ءمیں ایک کاروباری شخصیت سے شادی کرنے جا رہی ہیں، اس حوالے سے ڈان نیوز اور پرو پاکستانی نامی ویب سائٹ نے شادی کی تصدیق کی ہے۔دوسری جانب ریشم شادی کی خبروں پر خاموش نہ رہیں انہوں نے انٹرٹینمنٹ نامی ویب سائٹ کو دیئے گئے انٹرویو میں شادی کی خبروں کو افواہ قرار دیتے ہوئے شادی کی تردید کی ہے۔

FILM STAR, RESHAM, ANNOUNCED, HER, MARRIAGE, WITH, A, BUSINESSMAN, SURPRISED, HER, VIEWERS

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website