counter easy hit

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات مخدوم خسرو بختیار سے ورلڈ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر پاچا موتھو الانگو کی ملاقات

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات مخدوم خسرو بختیار سے ورلڈ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر پاچا موتھو الانگو کی ملاقات

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) ملک کی سماجی و معاشی ترقی میں ورلڈ بینک اھم کردار ادا کر رہا ہے۔ مخدوم خسرو حکومت ورلڈ بینک کے تعاون سے جاری منصوبوں کو بروقت مکمل کرنے کیلۓ پرعزم ہے موجودہ حکومت تمام علاقوں کی مساوی ترقی کیلۓ کوشاں ہے ورلڈ بینک حکومت کی علاقائی مساوی ترقی کی کوششوں میں تعاون کر سکتا ہے اجلاس میں سیکرٹری پلاننگ، سیکرٹری اقتصادی امور ڈویژن اور وزارت کے اعلی حکام کی شرکت