counter easy hit

سابق صدر مسلم لیگ ن فرانس جاوید بٹ کے بھانجے اورراشد بٹ , راحیل بٹ اور محسن بٹ کے کزن مرزا اسرار احمد جو گزشتہ دنوں دبٸی میں رضائے الہی سے وفات پاگئے تھے۔ نماز جنازہ کل بروز بدھ دن 03 بجےانکے آباٸی گاٶں سموٹ بدھال نزدکلرسیداں میں ادا کی جاۓگی

پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر مسلم لیگ ن فرانس جاوید بٹ صاحب کے بھانجے اور سینئر راہنمائوں راشد بٹ اور راحیل محسن بٹ کے کزن مرزا اسرار جو رضائے الہی سے دوبئی میں وفات پاگئے تھے۔ انکی نماز جنازہ انکے آباٸی گاٶں سموٹ بدھال نزد کلر سیداں کلبروز بدھ دن 3 بجے ادا کی جاٸیگی۔  اللہ پاک مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور مرحوم کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین