counter easy hit

الحاج چوہدری محمد انور کی وفات پر فاتحہ خوانی

Fateha after

Fateha after

گجرات(نمائندہ خصوصی)ممتاز روحانی شخصیت پیر سید تفسیر حسین شاہ سجادہ نشین دربار عالیہعلی پور سیداں شریف نارووال نے گذشتہ روز پیپلز یوتھکے سابق مرکزی جنر ل سیکرٹری رانا انصر بھٹی کی رہائش گاہ محلہ شاہ حسین جا کر ان کے والد محترم الحاج چوہدری محمد انور کی وفات پر فاتحہ خوانی کی اور مرحوم کے بلند درجات کے لیے خصوصی دعا بھی کی اس موقع پر پیر سید تفسیر حسین شاہ نے کہا کہ حاجی محمد انور مرحوم بے پناہ خوبیوں کے مالک اور نفیس انسان تھے ان کی وفات سے ہم ایک اچھے ساتھی سے محروم ہو گئے ہیں اللہ تعالیٰ ان کو جنت میں اعلی مقام عطا کرے