counter easy hit

چوہدری محمد افضل ملہی کی وفد کے ہمراہ چوہدری محمد احمد چٹھہ سے خصوصی ملاقات کی

Chaudhry Mohammad Afzal

Chaudhry Mohammad Afzal

گجرات ( صغیر احمد قمر ) پاکستان مسلم لیگ ق اور پاکستان تحریک انصاف کے حلقہ 34جموں 5آزاد کشمیر سے مشترکہ امیدوارچوہدری محمد افضل ملہی کی وفد کے ہمراہ سابق ٹکٹ ہولڈر حلقہ این اے 101وزیر آباد چوہدری محمد احمد چٹھہ سے خصوصی ملاقات کی ، ملاقات میں شبیر اکرم چیمہ ، چوہدری اعجاز چیمہ سابق ممبر ضلع کونسلر ،صاحبزادہ جہانزیب یوسی چیئرمین ، چوہدری ساجد نواز ، چوہدری منور رسول پوری ، چوہدری ناصر ، چوہدری پرویز اور چوہدری علی حسن موجود تھے ، دونوں رہنماؤں کے درمیان حلقہ 34جموں 5کے الیکشن کے حوالے سے خصوصی تبادلہ خیال اور صلاح مشورہ کیا گیا اور مختلف سیاسی امور پر ایجنڈا طے کیا گیا