counter easy hit

AC گجرات نور العین نے وقار میرج ہال جلالپور ناقص صفائی ہیلتھ کارڈ نہ ہونے پر اور مضر صحت چکن پکڑے جانے پر سیل کر دیا

AC Gujarat

AC Gujarat

گجرات (انور شیخ سے) AC گجرات نور العین کا فوڈ انسپکٹر اور ٹیم کے ہمراہ وقار میرج ہال جلالپور ناقص صفائی ہیلتھ کارڈ نہ ہونے پر اور مضر صحت چکن پکڑے جانے پر سیل کر دیاگیا نرالہ بیکرز اینڈ سویٹس جلالپور جٹاں کو کاری گرو ں کا ہیلتھ کارڈ نہ ہونے ناقص صفائی اور اشیاء پر ایکسپائر ڈیٹس نہ لگانے پر سیل کر دیا ۔