yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
تارکین وطن

یورپی صحافی، رہنما و چیف کوآرڈینیٹر PAT یورپ محمد شکیل چغتائی چیک اپ کیلئے DRK جا رہے ہیں

Yes 1 Webmaster May 8, 2015 1 min read
M. Shakeel Chughtai
Share this:
M. Shakeel Chughtai
M. Shakeel Chughtai

جرمنی (انجم بلوچستانی سے) نامور عالمی صحافی، شاعر،کالم وتجزیہ نگار، پاکستان عوامی تحر یک یورپ کے چیف کوآرڈینیٹر، تحر یک منہاج القرآن انٹر نیشنل کے میڈیا کوآرڈینیٹر برائے یورپ، چیرمین ایشین جرمن رفاہی سوسائٹی، چیف ایگزیکٹئو ایشین پیپلز نیوز ایجنسی، محمد شکیل چغتائی کی طبیعت تقریباً دو ماہ سے ناساز ہے۔وہ شدید کھانسی میں مبتلا ہیں۔

لنگز اسپیشلسٹ کی تجویز کردہ مختلف دوائیں کارگر نہیں ہو سکیں،لہٰذا انہوں نے اپنی گھریلو معالج کے مشورے سے DRKکلینک برلن میں چیک اپ اور علاج کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔یہ کلینک پھیپڑوں کے علاج کیلئے شہرت رکھتا ہے۔امید ہے کہ چغتائی صاحب جلد صحتیاب ہو کر گھر لوٹیں گے۔

انکے احباب،اہل خانہ،صحافی برادری اور ادارہ انکی صحتیابی کے لئے دعا گو ہے۔انکی خیریت معلوم کرنے کے لئے:
DRK, Mitte, Berlin, Tel.: 00-49-30-30356000یاموبائل 00-49-15754479086پر رابطہ کریں۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
M. Shakeel Chughtai,Paris Visit
Previous Post سینئر رہنما چیف کوآرڈینیٹر PAT یورپ، میڈیا کوآرڈینیٹر TMQ برائے یورپ محمد شکیل چغتائی کا دورہ پیرس
Next Post انگلینڈ انتخابات، نازشاہ، عمران حسین، تسمینہ شیخ سمیت 5 پاکستانی امیدوار کامیاب
Pakistani Candidate England

Related Posts

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.