yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ضعیف العمر خواتین نے مخالفین کو بتادیا کہ زندہ لاشیں ووٹ ڈالنے کیسے آتی ہیں، الطاف حسین

Yes 1 Webmaster April 23, 2015 1 min read
Altaf Hussain
Share this:
Altaf Hussain
Altaf Hussain

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائم الطاف حسین نے کہا ہے کہ آج 100 سال کی خواتین نے ووٹ ڈال کر مخالفین کو بتادیا کہ زندہ لاشیں ووٹ ڈالنے کیسے آتی ہیں۔

جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں کارکنان سے ٹیلی فونک خطاب کرتے ہوئے الطاف حسین نے کہا کہ پولنگ کا وقت ختم ہونے میں چند گھنٹے رہ گئے ہیں لیکن اب بھی لاکھوں کارکن قطاروں میں کھڑے ہیں اس لئے الیکشن کمیشن سے مطالبہ کرتا ہوں کہ پولنگ کا دورانیہ بڑھایا جائے۔ انہوں نے زبردست ٹرن آؤٹ پر کارکنان کو پیشگی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ ہم پرعزم ہیں کہ حلقہ این اے 246 کے ضمنی انتخاب میں بھاری اکثریت سے کامیاب ہوجائیں گے۔

الطاف حسین کا کہنا تھا کہ کچھ لوگ صبح سے آئین سے ماورا حرکتیں کر رہے ہیں اور ووٹروں کی بے حرمتی کر رہے ہیں جو ہمیں کسی صورت قبول نہیں، آج ایم کیو ایم کی خواتین نے فوجی کمانڈروں سے زیادہ بہادری دکھائی اور 100، 100 سال کی خواتین نے ووٹ ڈال کر مخالفین کو بتادیا کہ زندہ لاشیں ووٹ ڈالنے کیسے آتی ہیں، ایم کیو ایم کی خواتین اور بزرگوں جتنے بہادر کسی پارٹی کے پاس نہیں اور بہادر بننے کا ڈرامہ کرنے والے دراصل عورتوں سے ڈرتے ہیں۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Farooq Sattar
Previous Post این اے 246 پر پولنگ کا وقت 3 گھنٹے بڑھایا جائے، ایم کیوایم کا مطالبہ
Next Post شرمین عبید کی ’سانگ آف لاہور‘ امریکا کے ٹرائی بیکا فلم فیسٹول کے لئے نامزد
Sharmeen Obaid

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.