yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

این اے 246 پر پولنگ کا وقت 3 گھنٹے بڑھایا جائے، ایم کیوایم کا مطالبہ

Yes 1 Webmaster April 23, 2015April 23, 2015 1 min read
Farooq Sattar
Share this:
Farooq Sattar
Farooq Sattar

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا تھا کہ این اے 246 پر پولنگ کا عمل سست کرکے ہماری برتری کم کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔

کراچی میں ایم کیو ایم کے دیگر رہنماؤں سے خطاب کے دوران ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا تھا کہ این اے 246 میں شدید گرمی میں ووٹرز کو اپنے حق رائے دہی کے لئے باہر آنے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں کیونکہ پولنگ کے دوران شہر میں عام تعطیل کا اعلان نہیں کیا گیا، اس کے باوجود ووٹرز کا تناسب مثالی ہے۔

موٹر سائیکل پر ڈبل سواری کی پابندی کے باوجود لوگ ووٹ ڈالنے آرہے ہیں۔ کنور نويد بھاری اکثريت سے کامياب ہونےجارہےہيں۔
ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا تھا کہ 100 سے زائد پولنگ اسٹیشنز پر پولنگ کا عمل دیر سے شروع ہوا، اس کے باوجود ووٹنگ کا عمل سست روی کا شکار ہے، شدید گرمی میں عوام کو پریشان کیا جارہا ہے، ووٹنگ کا عمل سست کرکے ہماری برتری کم کرنے کی کوشش کی جارہی ہے

اطلاعات ہیں کہ ووٹ ڈالنے کی رازداری کو بھی پامال کیا جارہاہے، کئی پولنگ اسٹیشنز پر خواتین اور مرد ووٹرز نے مظاہرے کیے۔ ایک وقت میں ایک ووٹر جارہا ہے پھر ایک کمرے میں زیادہ پولنگ بوتھ کیوں رکھے گئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم کے امیدوار کنور نوید کو پولنگ اسٹیشن میں داخل نہیں ہونے دیا گیا اس کے علاوہ میڈیا کے نمائندوں کو بھی کئی پولنگ اسٹیشنز میں اندر جانے نہیں دیا گیا۔ الیکشن کمیشن سے اپیل ہے کہ وہ ان تمام معاملات کو دیکھے اور ووٹنمگ کے عمل میں تیزی لانے کی ہدایات جاری کرے۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Tasneem Aslam
Previous Post داعش کو اپنی سرزمین پر قدم رکھنے کی اجازت نہیں دیں گے، پاکستان
Next Post ضعیف العمر خواتین نے مخالفین کو بتادیا کہ زندہ لاشیں ووٹ ڈالنے کیسے آتی ہیں، الطاف حسین
Altaf Hussain

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.