اہم تریندبئی: عزیر بلوچ حوالگی کا معاملہ تاخیر کا شکار Yes 1 Webmaster March 6, 2015 1 min read Share this: Uzair Balochدبئی (یس ڈیسک) عزیر بلوچ کی پاکستان کو حوالے کرنے کا معاملہ تاخیر کا شکار ہوگیا ہے، دبئی کی عدالت کے اسپیشل بنچ کے جج رئیس لانجنا نے عزیر بلوچ حوالگی کیس کی سماعت کی۔ دبئی حکام نے عزیر بلوچ سے متعلق دستاویزات کو ایک بار پھر ناکافی قرار دے دیا ہے۔ Share this: 0
شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار May 17, 2026